گاڑی بان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گاڑی چلانے والا، کوچوان (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گاڑی چلانے والا، کوچوان (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)۔